Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری

سوئس بینک **یو بی ایس (UBS)** کی جانب سے جاری کردہ **گلوبل ویلتھ رپورٹ 2026** کے مطابق دنیا کے امیر ترین ممالک کی درجہ بندی اس بات پر منحصر ہے کہ دولت کو **فی بالغ فرد اوسط دولت (Average Wealth)** یا **وسطی دولت (Median Wealth)** کی بنیاد…

امریکا: 93 سالہ ٹرک ڈرائیور نے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں

امریکا میں 93 سالہ شہری نے معمر ترین فعال ٹرک ڈرائیور کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ امریکی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والے اورِن اسمس، جو اگست میں 94 برس کے ہو جائیں گے، 19 سال کی عمر سے ٹرک چلا رہے ہیں۔…

خاتون نے اپنے ساتھ رہنے والی خاتون کے ہونٹ سی دیے

جاپان: پولیس نے ایک خاتون کو اپنی ہاؤس میٹ کے ہونٹ سوئی اور دھاگے سے سی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کے بعد 42 سالہ متاثرہ خاتون شہر کوگا میں واقع گھر سے فرار ہو کر قریبی دکان پہنچیں، جہاں انہوں نے ایک کاغذ…

ایمریٹس ایئرلائن کے مسافر سالانہ 10 لاکھ کلو چاکلیٹ کھا جاتے ہیں!

ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں نے گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس سے لطف اٹھایا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 لاکھ زیادہ ہیں۔ ایئرلائن کے مطابق ہر سال تقریباً 2 کروڑ 60 لاکھ چاکلیٹ ڈیزرٹس بھی تیار کیے جاتے ہیں،…

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی کے حصے میں کونسا نمبر آیا؟

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (EIU) کی 2026 کی رپورٹ کے مطابق رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر Copenhagen قرار پایا ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت نے مسلسل دوسرے سال یہ اعزاز حاصل کیا اور Vienna کو پیچھے چھوڑ دیا، جو 2022 سے 2024 تک مسلسل تین سال پہلے…

اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا

رپورٹ کے مطابق طالب علموں کی تیار کردہ اس منفرد دیوقامت کاغذی ہوائی جہاز کے پروں کی لمبائی 20.04 میٹر جبکہ مجموعی لمبائی 7 میٹر ہے۔ اس غیرمعمولی تخلیق کو اٹلی کے شہر بولونیا میں منعقدہ We Make Future Fair میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔…

زرافے سادہ ریاضی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، نئی تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اسپین میں ہونے والی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زرافے بنیادی سطح پر مقدار کا اندازہ لگانے اور سادہ ریاضی جیسی صلاحیت رکھنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف بارسلونا، یونیورسٹی آف لیپزگ اور میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار…

بار بار چوریوں سے تنگ شہریوں نے مبینہ چوروں کو پکڑ کر ٹیپ سے لپیٹ دیا، ویڈیو وائرل

انڈونیشیا میں بار بار ہونے والی چوریوں سے تنگ ایک گھر کے مالک نے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مبینہ چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے لیے منصوبہ بنایا۔ کارروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو قابو کر لیا گیا۔ چوروں کو بعد ازاں سر سے پاؤں تک ڈکٹ ٹیپ…

پلاسٹک بیگز کا مٹیریل اسمگل ہوکر آتا ہے، سیپا کا انکشاف

ملک بھر میں ہر سال 60 ارب سے زائد پلاسٹک بیگز استعمال کیے جاتے ہیں، جو انسانی صحت، زرعی زمینوں اور سمندری حیات کے لیے ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکے ہیں۔ تاہم صوبہ سندھ میں گزشتہ سال ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک بیگز پر عائد پابندی…

امریکا کے250 ویں یوم آزادی پر امریکی پائلٹ نے ناقابل یقین اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی

امریکا کی 250 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی ریاست اوہائیو کے ایک پائلٹ نے منفرد انداز میں جشن مناتے ہوئے فضا میں "USA 250" اور امریکا کے نقشے کی شاندار اسکائی ڈرائنگ بنا ڈالی۔ پائلٹ ایرک جینیئر نے 3 جولائی کو نارواک ہورون…

گھر کے اندر ایک اور گھر، ایک عجیب تعمیراتی عجوبہ

کیا آپ نے کبھی ایسا گھر دیکھا ہے جس کے اندر ایک اور گھر موجود ہو؟ اس پر یقین کرنا مشکل ضرور ہے، مگر یورپی ملک کروشیا کے قصبے بول میں ایسا ہی ایک منفرد گھر موجود ہے۔ پہلی نظر میں یہ قدیم عمارت کچھ خاص محسوس نہیں ہوتی بلکہ ایک کھنڈر کا…

امریکا: پرانے لاٹری نمبر نے خوش قسمت شہری کو ہزاروں ڈالر جتوا دیے

پرانا ناکام لاٹری ٹکٹ بدل گیا خوش قسمتی میں، امریکی شہری نے 25 ہزار ڈالر جیت لیے امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک شخص نے اپنی گاڑی کے گلَو کمپارٹمنٹ میں پڑا ایک پرانا اور ناکام لاٹری ٹکٹ ملنے کے بعد انہی نمبروں پر دوبارہ قسمت آزمائی کی…