Browsing Category
پاکستان
ناران: دریا میں ویڈیو بنانے کی کوشش سیاحوں کو مہنگی پڑگئی، گاڑی بہہ گئی
مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں سیر و تفریح کے لیے آنے والے چار دوستوں کو دریائے کنہار میں ویڈیو بنانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب انہوں نے اپنی گاڑی دریا کے اندر سے گزارنے کی کوشش کی اور تیز بہاؤ کے باعث گاڑی پانی میں بہہ گئی۔
پولیس کے…
مالی سال 2026-27 کا آغاز، بجٹ میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد شروع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمدی اشیا پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی میں نمایاں کمی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن (ایس آر او) جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت ریگولیٹری ڈیوٹی کی زیادہ سے زیادہ شرح 50 فیصد سے کم کر کے 20 فیصد مقرر کر دی گئی ہے،…
ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 میں 13 ہزار 601 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے 12 ہزار 983 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں مکمل کر لی ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام…
پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری، 360 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم
پنجاب حکومت کے کسان دوست اقدامات کے نتیجے میں صوبے بھر میں کسان کارڈ پروگرام تیزی سے اپنے اہداف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک پنجاب میں 9 لاکھ کسان کارڈ جاری کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزید 50 ہزار کاشتکاروں کو…
او آئی سی کی 9ویں وزارتی کانفرنس، اسحاق ڈار کی زیر صدارت تیاریوں کا جائزہ
پاکستان 12 اور 13 جولائی 2026 کو ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا، جس کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں کانفرنس کے ایجنڈے، پروٹوکول، سکیورٹی…
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد میں اضافہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چار سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے ان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان، پاکستانی عوامی انقلابی لیگ، اللہ اکبر تحریک اور…
99 فیصد بل ادائیگی کے باوجود اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی لپیٹ میں،…
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے لاکھوں شہری ان دنوں شدید گرمی کے موسم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی مسلسل بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ صورتحال اس لیے زیادہ تشویشناک ہے کہ یہ وہ علاقے ہیں جہاں بجلی کے بلوں کی وصولی کی…
انبیائے کرام کی شبیہ یا انکی نمائندگی کرنیوالے بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز ہے: اسلامی نظریاتی…
اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ انبیائے کرام اور مقدس شخصیات کی شبیہ، بصری تمثیل یا ان کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی بصری مواد کی اشاعت شرعاً ناجائز ہے۔
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورتحال،…
حکومت نے سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کی جامع حکمت عملی جاری کردی
حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے ایک جامع حکمت عملی جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار اور بتدریج کی جائے گی تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رہے اور معیشت کو کسی بڑے تعطل کا سامنا نہ کرنا…
گوادر کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ نمبر 4 اور…
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سانحہ کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے گھر پہنچ گئے
لاہور کے علاقے کاہنہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد مریم نواز شریف کی ہدایت پر ان کے مشیر ذیشان ملک اعلیٰ حکام کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھروں میں پہنچے، جہاں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی، ان کے دکھ میں شریک ہوئے…
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا مقدمہ درج، 5 افراد زیرِ حراست
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس نے انفورسمنٹ انسپکٹر نشتر زون کاشف اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ٹیوشن سینٹر کی چھت پر مرمتی کام جاری تھا اور…