Browsing Category
صحت
پالک: صحت، خوبصورتی اور توانائی کا خزانہ
پالک کو صحت بخش سبزیوں میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے کیونکہ یہ جسم کو متعدد ضروری وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتی ہے۔
ماہرین کے مطابق پالک آنکھوں کی صحت، دل کی مضبوطی، ہڈیوں کی طاقت، بہتر نظامِ ہاضمہ، جلد کی خوبصورتی اور بالوں…
کیا کھانے کے بعد غنودگی اور سستی محسوس ہوتی ہے؟ وجہ اور علاج جانیے
بھاری یا چکنائی سے بھرپور کھانے کے بعد سستی، نیند یا غنودگی محسوس ہونا ایک عام کیفیت ہے، جسے ماہرین “فوڈ کوما” قرار دیتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق جب انسان زیادہ مقدار میں کاربوہائیڈریٹس یا چکنائی والی غذا کھاتا ہے تو جسم ہاضمے کے عمل کے…
روزانہ صرف 10 فیصد کیلوریز کم کرنے سے عمر بڑھ سکتی ہے، تحقیق
نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں صرف 10 سے 15 فیصد کیلوریز کم کرنے سے انسانی صحت پر نمایاں مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، جن میں وزن میں کمی، دل کی بہتر کارکردگی، بلڈ پریشر میں کمی اور شوگر کے کنٹرول میں بہتری شامل ہیں۔
یہ…
صحت کی حفاظت سائنس کے ساتھ
ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام 34ویں بین الاقوامی عالمی یومِ صحت 2026 کا انعقاد ہوا، جس میں دنیا بھر سے محققین، طبی ماہرین اور نوجوان مندوبین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مرکزی موضوع عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے دیا گیا پیغام ’’صحت کی…
درست مقدار میں نمک کا استعمال بیماریوں سے بچاتا ہے
نمک انسانی غذا کا لازمی جز ہے، لیکن اس کی زیادتی جسم پر کئی سنگین اثرات ڈال سکتی ہے۔ آپ کے متن کا مرکزی خیال یہی ہے کہ “اعتدال” ہی اصل صحت ہے۔
مختصراً اہم نکات یہ ہیں:
زیادہ نمک (سوڈیم) کا سب سے بڑا اثر بلڈ پریشر پر پڑتا ہے، جس سے…
کیا چاکلیٹ کھانے سے مہاسے نکلتے ہیں؟
ہم میں سے ایسا کون سا شخص ہوگا جسے چاکلیٹ پسند نہ ہو۔ جہاں یہ بچوں کی پسندیدہ چیز سمجھی جاتی ہے وہاں خواتین اور مرد بھی اکثر اوقات چاکلیٹ کھانے کے بہانے تراشتے نظر آتے ہیں۔ تاہم کیا مزے مزے سے کھائی جانے والی چاکلیٹ انسانی جلد کے لیے مفید…
سرطان: بروقت تشخیص اور طبی جدتیں، نئی زندگی کا پیغام
سرطان آج بھی انسانی صحت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اس بیماری کو ’’خاموش قاتل‘‘ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ طویل عرصے تک انسانی جسم میں بغیر کسی واضح علامت کے نشوونما پاتی رہتی ہے اور اکثر اس وقت سامنے آتی ہے جب مرض خطرناک حد تک پہنچ چکا ہوتا ہے۔…
شادی سے پہلے وزن کیسے کم کیا جائے؟
چونکہ یہ شادیوں کا موسم ہے تو شادی سے پہلے لی جانے والی سب سے بڑی ٹینشن کا ذکر بھی ضروری ہے۔ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے تو یقیناً آپ سمجھ گئی ہوں گی کہ کس ٹینشن کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ لہنگا فٹ ہونے کی ٹینشن، آستینوں میں بازو زیادہ بھاری لگنے کی…
صحت اور خوبصورتی کیلئے سرکہ کا استعمال
سرکہ عام طور پر سلاد کا ذائقہ بڑھانے، ڈبہ بند غذاؤں کو محفوظ رکھنے یا پھر کھڑکی اور دروازوں کو چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی افادیت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ عربی، فارسی اور اردو میں بیک وقت ایک ہی نام سے معروف سرکہ انگریزی زبان…
بغیر ورزش دبلے رہنے کے مشورے
وزن بڑھ رہا ہو تو پریشانی بھی بڑھ جاتی ہے اور خواتین ڈائٹنگ کرنے، جم جانے اور ورزش کرنے کے بارے میں سوچ بچار پر مجبور ہوجاتی ہیں۔ خود کو فٹ اور موٹاپے سے دور رکھنے کے کئی آزمودہ طریقے ہیں جن پر عمل کر کے آپ نہ صرف فٹ رہ سکتی ہیں بلکہ خوش و…
تربوز: موسمِ گرما کا ذائقے دار، فرحت بخش تحفہ
تربوز کا نباتاتی نام ’’سٹریولس لیناٹس‘‘ ہے۔ موسمِ گرما کا یہ لاجواب پھل دنیا بھر میں بڑی تعداد میں کاشت کیا جاتا ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ تربوز کی زیادہ تر انواع میں بہت زیادہ بیج موجود ہوتے ہیں، جبکہ کچھ اقسام بیج…
ایم پاکس: خطرناک وبائی بیماری
حالیہ دنوں میں سندھ میں ایم پاکس کے کیسز سامنے آئے جن میں کراچی، خیرپور اور لاہور سے منسلک واقعات شامل ہیں، نے ایک بار پھر ایک اہم سوال کو اجاگر کر دیا ہے کہ ابھرتے ہوئے متعدی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کس حد تک تیار ہے؟ موجودہ صورتحال…