Gas Leakage Web ad 1

محکمہ تعلیم سندھ کا سرکاری و نجی اسکول ہفتے میں 6 روز کھولنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

0

سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے کھولنے کا اعلان

Gas Leakage Web ad 2

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکول یکم اگست سے کھولنے کے احکامات جاری کر دیے۔
لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم اگست سے فعال ہو جائیں گے اور 6 روز تک کلاسز جاری رہیں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتہ تک معمول کے مطابق تدریسی عمل جاری رہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.