
Browsing Category
صحت
روزانہ کچھ منٹ کی ورزش سے فٹنس اور بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، تحقیق
روزانہ کچھ وقت کے لیے ورزش کرنے سے دل اور نظام تنفس کی فٹنس بہتر ہوتی ہے، جبکہ میٹابولک صحت کو بھی فائدہ پہنچتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
جرنل فرنٹیئرز اِن نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو…
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو گردوں کے تکلیف دہ امراض کا شکار بنا دیتی ہے
گردے ہمارے جسم میں کسی واٹر فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ واٹر فلٹر پانی سے ان چیزوں کو خارج کرتا ہے جو جسم کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں، اسی طرح گردے بھی خون کو صاف کرنے کا کام کرتے ہیں۔
گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں، جس کے دوران زہریلے مواد اور…
اس پھل کو آخر جاپانی پھل کیوں کہا جاتا ہے؟ صحت کیلئے اس کے فوائد بھی جانیں
اس موسم میں ہر جگہ ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے اور وہ املوک ہے، تاہم بہت کم لوگ اسے املوک کے نام سے جانتے ہیں، جبکہ یہ جاپانی پھل کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ یہ سال کے آخری مہینوں میں دستیاب ہوتا ہے اور انگریزی میں اسے پرسیمون کہا جاتا ہے۔…
روزانہ اخروٹ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
اخروٹ بیشتر افراد کو پسند ہوتے ہیں اور انہیں مختلف پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اخروٹ سال بھر کھائے جا سکتے ہیں اور صحت کے لیے بھی مفید سمجھے جاتے ہیں۔
اب ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانے سے مزاج پر…
بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق
نیند ہماری زندگی کا ایک انتہائی اہم عمل ہے جو جسم اور ذہن دونوں کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے، جس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں اور اکثر افراد کی نیند چند دن بعد معمول پر…
اچھی صحت کیلئے ناشتہ کرنے کا مثالی وقت کونسا ہوتا ہے؟
ویسے تو کہا جاتا ہے کہ اچھی صحت کے لیے غذائی معیار پر توجہ دینا ضروری ہے، تاہم ناشتے کا وقت بھی صحت کے حوالے سے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ یورپین جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا…
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
اکثر افراد سالم پھل کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ پھلوں کا جوس پینے کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم صحت کے لیے دونوں میں سے زیادہ فائدہ مند کیا ہے، اس سوال کا جواب ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔
جرنل کرنٹ ڈویلپمنٹس ان نیوٹریشن میں شائع ہونے…
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
دنیا بھر میں خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کے کیسز کی شرح زیادہ ہوتی ہے، حالانکہ اس بیماری کا خطرہ دونوں میں تقریباً یکساں ہوتا ہے۔ یہ فرق مختلف ممالک میں دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم اس کی وجوہات اب تک واضح نہیں ہوسکی تھیں۔
ایک حالیہ…
پنجاب میں 16 مختلف ادویات کے غیرمعیاری اور جعلی ہونے کا انکشاف
پنجاب میں 16 مختلف ادویات کے غیرمعیاری اور جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صوبے کے مختلف میڈیکل اسٹورز سے غیرمعیاری اور جعلی ادویات پکڑی گئی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران غیرمعیاری اور جعلی ادویات برآمد کی گئیں۔…
یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ
ہر فرد زندگی میں کبھی نہ کبھی چیزیں، نام یا دیگر تفصیلات بھول جاتا ہے، بالخصوص اس وقت جب زندگی بہت زیادہ مصروف ہو۔ ویسے تو کبھی کبھار ایسا ہونا باعث تشویش نہیں، مگر اکثر بھولنے کی عادت یادداشت کی کمزوری کا اشارہ ہوسکتی ہے۔
یادداشت کی…
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں نئے کیس کی تصدیق کے بعد رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر کتنا اضافی بوجھ پڑنے والا ہے؟
محکمہ صحت…
ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
ہفتہ وار تعطیل کا دن پورے ہفتے کے دیگر دنوں کے مقابلے میں کئی لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ چھٹی کے دن نیند کے معمولات، سماجی میل جول اور دیگر معمولات میں تبدیلی آجاتی ہے۔
اب ایک نئی تحقیق میں جائزہ لیا گیا ہے کہ ہفتہ وار تعطیل کے موقع پر غذائی…
