Gas Leakage Web ad 1

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
وزیراعظم کو شوگرباؤل، قیمتی قلم ، مسجد نبویﷺ کا ماڈل اور ٹائی بطور تحفہ ملی، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی مشترکہ طور پر رونمائی کی۔

Gas Leakage Web ad 2

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.