ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پاسپورٹ بنوانے کے نام پر شہریوں سے رشوت وصول کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت 8 نجی ایجنٹس کو حراست میں لے لیا، جبکہ گرفتار ہونے والوں میں اسپیشل برانچ کے 2 اہلکار، ایک سکیورٹی گارڈ اور ایک سویپر بھی شامل ہیں۔
یورپی یونین، آسٹریلیا، برازیل نے نئے امریکی ٹیرف کو مسترد کر دیا
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان پاسپورٹ فائلوں پر جعلی اعتراضات عائد کر کے شہریوں کو رشوت دینے پر مجبور کرتے تھے۔