Gas Leakage Web ad 1

ٹرمپ اور انکے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے کرپٹو منصوبوں سے 2.3 ارب ڈالر کمائے

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان کی کرپٹو منصوبوں کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے مختلف کرپٹو منصوبوں، جن میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، ٹرمپ میم کوائن اور دیگر متعلقہ کمپنیاں شامل ہیں، کے ذریعے کم از کم 2.3 ارب ڈالر کمائے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بادشاہ چارلس سے ملاقات

دوسری جانب ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والے 10 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کو مجموعی طور پر تقریباً 2.3 ارب ڈالر کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا، جس پر متعدد سرمایہ کاروں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

تاہم وائٹ ہاؤس نے مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان دعوؤں کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.