ٹرمپ اور انکے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے کرپٹو منصوبوں سے 2.3 ارب ڈالر کمائے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان کی کرپٹو منصوبوں کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے مختلف کرپٹو منصوبوں، جن میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، ٹرمپ میم…