Browsing Category
پاکستان
ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ اس بار پی ٹی آئی کو اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں۔
طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ہر 3 ماہ بعد انسداد دہشت گردی سے متعلق اجلاس کرتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…
سرکاری ملازمین کو کلاسیفائیڈ دستاویزات پبلک اے آئی ٹولز پر اپ لوڈ کرنے سے روک دیا گیا
حساس معلومات اے آئی پلیٹ فارمز پر فراہم کرنے سے ڈیٹا لیک کے خطرے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو کلاسیفائیڈ دستاویزات پبلک اے آئی ٹولز پر اپ لوڈ کرنے سے روک دیا گیا۔
نیشنل سرٹ نے نیشنل سائبر سکیورٹی ہینڈ بک 2026-27 جاری کردی ہے، جس میں…
سپریم کورٹ کا قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتے ہی فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اندراج مقدمہ میں تاخیر کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔ اندراج میں تاخیر پر ٹرائل کورٹ نوٹس لے کر قانونی کارروائی…
این اے 77 پر ضمنی انتخاب 8 نومبر کو ہوگا، شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے گوجرانوالہ میں این اے 77 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حلقے میں ضمنی انتخاب 8 نومبر کو ہوگا۔
امریکی صدر نے تین بڑے میڈیا اداروں پر وائٹ ہاؤس میں کوریج پر پابندی عائد کردی
حلقے میں…
حوثیوں کے حملے سمندری سلامتی، خطے کے امن اور ترقی کیلئے خطرہ ہیں: عاصم افتخار
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے تجارتی جہازوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی اور محفوظ بحری آمدورفت کا مطالبہ کیا۔ پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے سعودی عرب کے لیے…
حکومت نے مذاکرات کیلئے ایک بار پھر جماعت اسلامی سے رابطہ کر لیا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر جاری لانگ مارچ کے معاملے پر ایک بار پھر مذاکرات کے لیے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے ہفتے کے روز مذاکرات کی خواہش…
احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ انہیں احتجاج کا شوق نہیں، حکومت آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردے تو جماعت اسلامی لانگ مارچ منسوخ کردے گی۔
خیبر پختونخوا میں مختلف جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20…
پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا، جن میں سے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو 1122 کی جنوری سے 31 اگست 2026 تک کی رپورٹ کے مطابق سانپ کے ڈسنے سے ایک ہزار 60 افراد متاثر ہوئے، جن میں سے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔…
را اور طالبان کا مبینہ دہشتگرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس ذرائع
اسلام آباد: انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا مبینہ دہشتگرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم ہے۔
پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی سرپرستی میں چلنے والا دہشتگردوں کا وہ…
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں ضلع پنجگور اور چاغی میں فتنہ الہندوستان کے 11…
کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق قمبرانی کے علاقے الہ آباد میں ایک گھر کے اندر زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
عدالتی…
عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد کسی صورت وفاقی دارالحکومت پر دھاوا نہیں بولا جاسکتا، جبکہ عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی صورت میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی…