Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

پاکستان

کالام جھیل سانحہ: ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق، ریٹائرڈ نیوی افسر کی بیٹی لاپتا

کالام کی مہوڈنڈ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے افسوسناک حادثے میں نیوی کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر، ان کی اہلیہ، بیٹی، داماد اور دو نواسے/نواسیاں جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کی ایک بیٹی تاحال لاپتا ہے۔ آزاد کشمیر میں الیکشن کا…

آزاد کشمیر میں الیکشن کا بائیکاٹ پتہ نہیں کس بنیاد پر کیاگیا،کوئی وجہ ہوگی: علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی…

عدالت نے این ایچ اے کو شہریوں سے اضافی ٹول ٹیکس لینے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو شہریوں سے اضافی ٹول وصول کرنے سے روک دیا اور نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس ایم ٹیگ گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول عائد کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ اسلام آباد…

4 اور 5 جولائی کو کرفیو نافذ، نوٹیفکیشن جاری

شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر 4 اور 5 جولائی کو صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مقررہ اوقات کے…

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کی 10 خالی آسامیوں کیلئے 11 وکلا کے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لیے چیف جسٹس عالیہ نیلم سمیت تمام ارکان سے 4 جولائی تک نام طلب کیے تھے۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پیشہ ورانہ صلاحیت، دیانت داری اور شفاف کردار کے…

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے…

کوئٹہ: بس حادثے میں اموات کی تعداد 40 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 48 مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر…

کاہنہ جیسے سانحات پر رات کو نیند بھی نہیں آتی: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب کاہنہ جیسے افسوسناک سانحات پیش آتے ہیں تو انہیں رات بھر نیند نہیں آتی۔ لاہور میں پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سانحہ کاہنہ میں 14 معصوم بچے اپنی…

غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کا کیس: ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود نے کیس کی سماعت کی، جہاں پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پر غیر ملکی خواتین کو اغوا کرنے اور ان سے زیادتی کے الزامات ہیں۔ ان کا…

ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات

زچگی کے بعد ضائع ہونے والے انسانی پلیسینٹا کو لاکھوں روپے مالیت کے اینٹی ایجنگ انجکشن بنانے میں استعمال کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں لاہور، پشاور اور راولپنڈی میں ایک مبینہ نیٹ ورک کا سراغ ملا ہے، جبکہ کسٹمز…

سانحہ گل پلازہ: انتظامی غفلت چالان میں شامل نہیں، پولیس چالان اعتراض لگاکر پھر واپس

کراچی: پراسیکیوشن نے سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پولیس چالان پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کر دیا ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پولیس چالان پر اٹھائے گئے اعتراضات بدستور برقرار ہیں اور پولیس کی جانب سے ان اعتراضات کو…

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو پہلے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی…