Gas Leakage Web ad 1

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا: دفتر خارجہ

0

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا، جس کے لیے پاکستانی وفد آج نئی دہلی روانہ ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں پنچائیت نظام کی اصولی منظوری دیدی
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تین روزہ فورم کے دوران پاکستانی وفد کی رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں ثقافتی ورثے کے تحفظ اور علاقائی تعاون کے فروغ سے متعلق پاکستان کا مؤقف پیش کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 2026-27 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت کر رہا ہے اور آئندہ سال ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.