Gas Leakage Web ad 1

97 سالہ برطانوی خاتون نے ہوائی جہاز کے پروں پر ’واک‘ کر کے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

0

برطانیہ کی 97 سالہ خاتون بیٹی برومیج نے اپنا ہی منفرد ریکارڈ توڑ دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

بیٹی برومیج نے ایک بار پھر غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوائی جہاز کے پروں پر کھڑے ہو کر ونگ واکنگ (Wing Walking) کا خطرناک کرتب انجام دیا اور اپنا ہی عالمی ریکارڈ مزید بہتر بنا لیا۔
ویمن ایشیا ٹی 20 کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
گنیز ورلڈ ریکارڈ یافتہ بیٹی برومیج کا کہنا ہے کہ اگر وہ یہ کام نہ کرتیں تو زندگی سے بور ہو چکی ہوتیں۔

واضح رہے کہ بیٹی برومیج گزشتہ 10 برسوں کے دوران 6 مرتبہ ونگ واکنگ کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.