Gas Leakage Web ad 1

امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتادی

0

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

Gas Leakage Web ad 2

حال ہی میں امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا۔
ویمن ایشیا ٹی 20 کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آگئی
اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ "آپ شادی کب کر رہی ہیں؟”

اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "کبھی نہیں، میں اکیلے ہی بہت خوش ہوں، میرے پاس خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں پر مشتمل 100 ایسے لوگ ہیں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں۔”

انہوں نے مزید لکھا کہ "میں کسی ایک شخص کو برداشت نہیں کر سکتی کہ وہ میری زندگی میں آئے اور سب کچھ بدل دے۔”

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.