پنجاب میں زرعی ٹیکس کے نام پر آئین شکنی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بڑا چیلنج دائر کر دیا گیا
پنجاب میں زرعی ٹیکس کے نام پر آئین شکنی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں بڑا چیلنج دائر کر دیا گیا ہے۔
یہ درخواست جوڈیشل ایکوٹیزم پینل اور پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ ایم پی اے اور محمد اعجاز شفیع ایم پی اے (پی ٹی آئی) کی جانب سے دائر کی…