ملازمین کے الاؤنسز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
تمام ملازمین کے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ملازمین کے الاؤنسز میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا ہے۔
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی…