صوبہ زنجان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران امریکی اور اسرائیلی نہ پھٹنے والے بم اچانک پھٹ گئے، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت علاقے میں کلسٹر بم اور دیگر خطرناک ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کی کارروائی جاری تھی۔
عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
سرکاری میڈیا کے مطابق زنجان کے 1200 ہیکٹر سے زائد رقبے پر بارودی مواد کی آلودگی پائی جاتی ہے، جبکہ متعدد بارودی آلات زمین میں تین میٹر تک گہرائی میں موجود ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاری کلیئرنس آپریشن کو انتہائی خطرناک قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس دوران غیر پھٹے ہوئے بارودی مواد کی موجودگی انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہے۔