کراچی میں سرکاری بس کی ٹکر سے معذور شہری کو 34 سال بعد انصاف مل گیا
کراچی: سرکاری بس کے حادثے میں مستقل معذور ہونے والے شہری کو 34 برس بعد انصاف مل گیا، ضلعی عدالت نے سندھ حکومت اور بس ڈرائیور کو متاثرہ شہری کو ایک کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی کی ضلعی عدالت نے 1992 میں کورنگی روڈ پر پیش…