مودی سرکار کیخلاف بھارتی نوجوانوں کا احتجاج دہلی سے نکل کر دیگر شہروں تک پھیل گیا
مودی سرکار کے خلاف امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر بھارتی نوجوانوں کا احتجاج دارالحکومت نئی دہلی سے نکل کر بھارت کے دیگر شہروں تک پھیل گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کا احتجاج ممبئی، پٹنہ، کیرالا اور گوا تک پھیل چکا ہے، جہاں…