خیبر میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے میں بہہ کر 6 افراد جاں بحق
خیبر: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی، جبکہ متعدد علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق لنڈی کوتل میں 4 جبکہ…