Gas Leakage Web ad 1

یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم، ڈیجیٹل ادائیگی کرنی ہوگی

0

اسلام آباد: یکم جولائی 2026 سے ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کر دیا جائے گا اور فیس کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل طریقے سے کی جائے گی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق آئندہ پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف کیو آر کوڈ کے ذریعے ممکن ہوگی۔ اس مقصد کے لیے جلد ہی ایک موبائل ایپ بھی متعارف کرائی جائے گی جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ کے لیے درخواست جمع کرا سکیں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ نئی سہولت کے تحت درخواست دہندگان کو پاسپورٹ ان کی دہلیز پر بھی فراہم کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس آئندہ صرف ای پاسپورٹس جاری کرے گا، جبکہ موجودہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس اپنی مدت تک قابلِ استعمال رہیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.