Gas Leakage Web ad 1

پولیس نے گل پلازہ یونین کے صدر اور دیگر کو آتشزدگی کا ذمہ دار قرار دیدیا

0

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کیس کے چالان میں پولیس نے پلازہ یونین کے صدر تنویر پاستا سمیت دیگر عہدیداروں کو آتشزدگی کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ پراسیکیوشن کے ذرائع کے مطابق چالان میں یونین صدر تنویر پاستا، نائب صدر عمار اسماعیل، جنرل سیکرٹری امین اور جوائنٹ سیکرٹری محمد رمضان کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔

ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار

تاہم محکمہ پراسیکیوشن نے یہ چالان اعتراض لگا کر واپس کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال 17 جنوری کو کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگی تھی جو تین روز تک جاری رہی۔ اس واقعے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے جبکہ عمارت مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.