ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے کے الزام میں 23 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ہے۔
محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت 23 ڈاکٹروں کو معطل کیا گیا، جبکہ مزید 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے گئے…