Gas Leakage Web ad 1

فارورڈ بلاک نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تحریک کا اعلان کر دیا

0

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین کے فارورڈ بلاک کی دوسری بیٹھک منعقد ہوئی، جس میں 20 سے زائد اراکین نے شرکت کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایکسائز دفتر کے باہر اے سی پوٹھوہار اور مجسٹریٹ آئی نائن راجہ شعیب افضل کی سرپرائز کارروائی، 9 ٹاؤٹس گرفتار

اجلاس میں شریک ناراض اراکین کا کہنا تھا کہ جامع اور قابلِ عمل حکمت عملی نہ ہونے کے باعث بانی چیئرمین Imran Khan سے ملاقات ممکن نہیں بنائی جا رہی۔ ان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سمیت متعدد پارلیمنٹرینز نے اڈیالہ جیل کے باہر بارہا انتظار کیا، تاہم اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔

اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ پارٹی کی جانب سے جاری سیاسی تحریک غیر منظم ہے اور اس سے سنجیدگی کا تاثر نہیں ملتا۔

اجلاس میں شریک اراکین نے Aleema Khan کے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مؤقف کو خوش آئند قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک بانی چیئرمین سے وزیرِ اعلیٰ اور خاندان کی ملاقات نہیں کرائی جاتی، صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.