Gas Leakage Web ad 1

راولپنڈی،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک)حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مختلف حلقوں کے امیدوار، پی ٹی آئی کارکنان اور ضلع راولپنڈی کی قیادت لیاقت باغ پہنچ گئی ہے۔

کارکنان نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔

پی ٹی آئی کارکنان براستہ مری روڈ ریلی کی صورت میں اسلام آباد ڈی چوک جائیں گے۔

دوسری جانب لیاقت باغ مری روڈ پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.