Gas Leakage Web ad 1

دودھ کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

0

کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں، تاہم باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے: ایرانی وزیر خارجہ

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی قیمت 215 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح ہول سیلرز کے لیے دودھ کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.