دودھ کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے…