Gas Leakage Web ad 1

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

0

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

قائد اعظم ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کراچی بلیوز کی دوسری اننگز کے دوران شان مسعود نے 76 رنز بنائے، جو ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 59ویں نصف سنچری تھی۔
مایا علی کا خواتین پر معاشرتی توقعات کے حوالے سے پیغام
اسی اننگز کے دوران شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں مجموعی طور پر 13 ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کر لیا۔

واضح رہے کہ شان مسعود نے 44 ٹیسٹ میچز میں 6 سنچریز اور 13 نصف سنچریز کی مدد سے 2,550 رنز بنائے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.