شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
قائد اعظم ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کراچی بلیوز کی دوسری اننگز کے دوران شان مسعود نے 76 رنز بنائے، جو ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 59ویں نصف سنچری تھی۔…

