Gas Leakage Web ad 1

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

0

سونے کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی، اور دو دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 2,700 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ آج فی تولہ سونا 1,700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 41 ہزار 462 روپے پر آ گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1,457 روپے کی کمی ہوئی اور نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 482 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4,191 ڈالر ہو گیا ہے۔
بالرینا سے بلین ڈالر دنیا تک، دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہیں؟
گزشتہ روز فی تولہ چاندی کی قیمت 6 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی تھی، تاہم آج 85 روپے کی کمی کے بعد چاندی کی نئی قیمت 6 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.