حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اکتوبر تک ہوگا۔



