Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے جو پالیسی وعدے کیے وہ نافذ العمل رہیں گے،ائی ایم ایف

0

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت حکومت کو رواں سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کو بتدریج 50روپے فی لیٹر تک بڑھانا ہے

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سپورٹ پروگرام کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزوں کے حصے کا طور پر کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے

انہوں نے کہا کہ سیلاب کے سبب ہونے والے نقصان کی تشخیص کی رپورٹ دستیاب ہونے کے بعد معاشی استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے آئندہ ہفتوں میں پالیسی پر بات چیت شروع ہو جائے گی۔

آئی ایم ایف عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر آئی ایم ایف سے مشاورت سے متعلق سوال کے جواب میں کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.