Gas Leakage Web ad 1

شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

0

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ اور ریسکیو نے آگ بجھا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کا حجرہ کافی عرصے سے غیر آباد تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.