Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

 

Gas Leakage Web ad 2

راولپنڈی اور بلوچستان ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

 

حکام کے مطابق ملک بھر کے 45 اضلاع اور 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود ہے۔

 

حکام کے مطابق رواں سال اب تک 4 بچے پولیو وائرس سے معذور اور ایک جاں بحق ہوچکا ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.