Gas Leakage Web ad 1

آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ

0

حکومت نے آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کے 50 فیصد سے 100 فیصد تک شیئرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاور سیکٹر سے متعلق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں ان تینوں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے امور کا جائزہ لیا گیا۔

توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا

اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے تینوں ڈسکوز کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہر کمپنی کے 50 فیصد سے 100 فیصد تک شیئر کیپیٹل فروخت کرنے کی پیشکش کی جائے گی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ہر ڈسکو کے شیئر کیپیٹل کی فروخت انتظامی کنٹرول کے ساتھ مشروط ہوگی اور حتمی منظوری کابینہ دے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.