واضح رہے کہ حکومت نے سولہ لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو دو ہزار دو سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا، جس کے لیے احساس موٹر سائیکل ریلیف کے تحت تین ارب روپے مختص کیے گئے تھے۔
وزیراعظم کا پُرامن باہمی طرزِ زندگی کے عالمی دن پر انسانی حقوق کے فروغ کا عزم
دستاویز کے مطابق اب تک صرف سترہ ہزار چھ سو اٹھاون افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے، جن میں سے سترہ ہزار چھ سو اٹھاون میں سے صرف آٹھ ہزار پانچ سو پندرہ افراد کی منظوری دی گئی ہے۔
حکام کے مطابق پانچ ہزار سے زائد افراد کو پیٹرول کی مد میں رقم جاری کی جا چکی ہے، جبکہ بعض صارفین کو دی گئی ایک سو روپے کی ادائیگیوں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔