مریم نواز کو انکا پاسپورٹ واپس کر دیا گیا جو کہ بغیر کسی کیس کے ضبط کیے ہوا تھا،مریم نواز کی برطانیہ…
(ویب رپوٹر) مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو پاسپورٹ واپس کرنے کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مریم نوازکی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جب کہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ وطن…