پاکستانتازہ ترین اسد عمر کا حکومت کو پیغام،عمران کو حراست میں نہ کرنا ورنہ پچھتاؤ گے By ویب ڈیسک On اکتوبر 2, 2022 0 Share اسد عمر نے ٹویٹ کر کے پیغام دیا ک عمران خان کو گرفتار کر کے غلطی مت کرنا پچھتاؤ گے،انہوں نے ایک اور ٹویٹ کر کے کہا کہ حکومت کی پریس کانفرنس میں جو جھوٹ کا پلندہ سنایا گیا انشاءاللہ اسکا تفصیلی جواب کل صبح کی پریس کانفرس ما دیا جائے گا 0 Share