Gas Leakage Web ad 1

ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس

0

اسلام آباد مذاکرات کے دوران امریکی مذاکراتی وفد کی قیادت کرنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو بتایا کہ ایران کے ساتھ کشیدگی اور محاذ آرائی کے عمل میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، تاہم انہیں یقین ہے کہ بالآخر نتائج امریکی عوام کے حق میں ہوں گے۔
انگلینڈ کے جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف آئندہ چند روز میں پاکستان کا ممکنہ دورہ کر سکتے ہیں، تاہم ایران کی جانب سے ان رپورٹس پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Gas Leakage Web ad 2

محمد باقر قالیباف تہران اور واشنگٹن کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران ایران کے چیف مذاکرات کار تھے، جن کے نتیجے میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے تھے۔

بعد ازاں دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ کشیدگی اور تصادم شروع ہونے کے باعث یہ مفاہمتی یادداشت عملی طور پر غیر مؤثر ہو گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.