Gas Leakage Web ad 1

تیل کی قیمتوں میں کمی

0

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2.98 فیصد کمی کے بعد 101.94 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کمی کے بعد 108.17 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

امریکا کے 61 فیصد لوگوں نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا

دوسری جانب امریکا نے ایک نئی دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو کسی بھی قسم کی ٹول فیس ادا نہ کریں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اس بات سے آگاہ ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ایرانی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ٹول فیس لی جا رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی جیسی تنظیموں کو عطیات دینے والے اداروں پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.