واشنگٹن نیوز، اے بی سی نیوز اور اِپسوس کے سروے کے مطابق دس میں سے نو ڈیموکریٹس، 71 فیصد آزاد ووٹرز اور 19 فیصد ریپبلکنز نے ایران کے خلاف جنگ کو غلطی قرار دیا ہے۔
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
سروے میں اس سوال پر کہ امریکی صدر کو آئندہ کیا اقدام کرنا چاہیے، عوام کی رائے منقسم نظر آئی۔ 48 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایران کے ساتھ امن معاہدہ کر لینا چاہیے، چاہے وہ معاہدہ مثالی نہ بھی ہو۔
دوسری جانب 46 فیصد افراد نے رائے دی کہ امریکا کو ایران کے ساتھ بہتر معاہدے کے حصول کے لیے دباؤ بڑھانا چاہیے، حتیٰ کہ اس مقصد کے لیے دوبارہ فوجی کارروائی بھی کرنا پڑے۔