Gas Leakage Web ad 1

کاملا ہیرس جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں،ٹرمپ

0

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کاملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کرگئی۔

مزید پڑھیں:بائیڈن کی دستبرداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا بیان دیا؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور کاملا ہیرس کے پاس کئی ماہ اب بھی باقی ہیں مگر وہ کچھ نہیں کریں گے۔خود پر قاتلانہ حملے سے متعلق سوال پر کہا کہ سیکریٹ سروس نے پیشہ وارانہ انداز سے کام کیا، گولی لگنے کے بعد سے انکا اعتقاد اور بڑھ گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.