Gas Leakage Web ad 1

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت مل گئی

0

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔

مالیاتی جرائم کی ایجنسی نے دلی کے وزیراعلیٰ کو21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.