Gas Leakage Web ad 1

ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول

0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک پیغام میں آزاد کشمیر کے عوام سے 27 جولائی کے انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔
ایم کیو ایم کا آزاد کشمیر کے انتخابات میں ن لیگ کے مقابلے میں اپنے امیدوار دستبردار کرانے کا اعلان
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا ضامن ہے، اس لیے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے میرپور ڈویژن کے تمام نامزد امیدواروں کو کامیاب بنایا جائے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے عوام سے مزید اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے لوگ برابری کے حق کے حصول کے لیے ان کا اور پارٹی کا ساتھ دیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.