Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

15 سالہ بچے کو کھلے سمندر میں الٹ جانے والی کشتی کے اوپر سے 3 دن بعد بحفاظت بچا لیا گیا۔ امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والا ڈیرک پارکر 3 دن تک کھلے سمندر میں الٹی ہوئی کشتی کے اوپر موجود رہا۔ یہ بچہ 4 ستمبر کو سینٹ لارنس آئی لینڈ…

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

23 سالہ کلوم اسمتھ سے ملیے، جو دنیا کے پہلے اور اس وقت واحد ریسنگ ڈرائیور ہیں جو گاڑی بغیر بازوؤں کے دوڑاتے ہیں۔ وہ گاڑی اپنے پیروں سے چلاتے ہیں اور ان کا خواب ہے کہ وہ فرانس میں ہونے والی مشہور اسپورٹس کار ریس لی مانز کا حصہ بن سکیں۔…

دارچینی کی کون سی قسم صحت کے لیے بہتر ہے؟

دارچینی دنیا بھر میں چائے، کافی اور کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے، لیکن بازار میں ملنے والی دارچینی کی دو بنیادی اقسام کاسیا اور سیلون ہیں۔ دونوں میں اہم فرق کومارین کی مقدار کا ہے۔ کاسیا دارچینی میں کومارین زیادہ ہوتی ہے…

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

لگ بھگ ہر فرد کو سیاحت کا شوق ہوتا ہے، مگر بہت کم لوگوں کو دنیا گھومنے کا موقع ملتا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والا ایک شخص 33 سال تک پوری دنیا گھومنے کے بعد انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔ اس دوران انہوں نے 233 ممالک اور خطوں کی سیاحت کی۔ ایک…

آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ ایک دن کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے تو یقیناً اس کا جواب 24 گھنٹے ہوگا۔ مگر جب آپ گھڑی کو دیکھتے ہیں، خاص طور پر دیوار گیر گھڑی یا وال کلاک کو، تو ہمیشہ ایک گول ڈسپلے نظر آتا ہے جس میں 12 ہندسے دائرے کی شکل میں…

وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں

کیا کوئی فرد افواہیں فروخت کرکے رقم کما سکتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا، مگر لاطینی امریکی ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ میریام یہی کام کرتی ہیں۔ جی ہاں، وہ واقعی افواہیں فروخت کرتی ہیں۔ کولمبیا کے خطے قیندیو کے علاقے Brisas…

ایسا انوکھا اے سی جس کی ہوا آپ کا پیچھا کرتی ہے

دنیا بھر میں ائیرکنڈیشنرز (اے سی) کا استعمال عام ہے اور عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے باعث یہ مشینیں بتدریج ناگزیر ہوتی جا رہی ہیں۔ تاہم تقریباً ہر اے سی ایک ہی طریقے سے کام کرتا ہے، یعنی اس سے خارج ہونے والی ٹھنڈی ہوا پورے کمرے میں پھیل…

موٹر سائیکل سوار افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل سوار شہریوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کے مطابق اب موٹر سائیکل سواروں سے نمبر پلیٹ کی فیس وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ شہری محکمہ ایکسائز کے مقررہ نمونے کے مطابق اپنی نمبر پلیٹ خود…

بے جان بالوں کو سیدھا کرنا چاہتے ہیں؟ یہ گھر پر بنا جیل آزمائیں اور اسٹریٹنر سے چھٹکارا پائیں

سیدھے، نرم اور چمکدار بالوں کے لیے مہنگے ہیئر ٹریٹمنٹس کے بجائے بعض گھریلو اجزا بھی استعمال کیے جاتے ہیں، تاہم ان کے نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ ایک عام گھریلو نسخے میں 3 چمچ کیسٹر آئل، 3 چمچ زیتون کا تیل، 3 چمچ بادام کا تیل اور…

زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

چینی ایرو اسپیس محققین نے مستقبل میں زمین اور چاند کے درمیان موجود خلائی خطے، جسے سیسلونر اسپیس کہا جاتا ہے، میں ممکنہ تنازعات کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایسے ممکنہ منظرناموں کا…

لائٹ چلی گئی اور کپڑے استری نہیں؟ کچن کی یہ ایک چیز کام آسکتی ہے

تیار ہو کر گھر سے نکلنا ہو اور عین اسی وقت بجلی چلی جائے تو استری کے منتظر سلوٹوں بھرے کپڑے پریشانی کا باعث بن جاتے ہیں۔ ایسے میں کچن میں موجود سفید سرکہ ایک آسان متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ سفید سرکہ صرف کھانوں اور صفائی کے کام نہیں آتا بلکہ…

ہسٹری کا خطرناک ترین ایل نینو ؛ 2027 تاریخ کا گرم ترین سال ہو گا

اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ ’سپر ایل نینو‘ انسانی تاریخ میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے شدید ایل نینو بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس رجحان کی شدت جتنی زیادہ ہوگی، دنیا بھر میں شدید موسمی حالات کے…