Browsing Category
پاکستان
ٹیکسی ڈرائیور کی ایئرپورٹ انٹری پاس اور سٹیکر بحالی کیلئے درخواست مسترد
عدالت نے قرار دیا ہے کہ ایئرپورٹ کے محدود اور حساس علاقے میں داخلے کی اجازت کسی بھی شخص کا مستقل یا قانونی حق نہیں بلکہ ایک ضابطہ جاتی اجازت ہے، جسے ایئرپورٹ انتظامیہ قانون کے مطابق جاری، معطل یا منسوخ کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
لاہور…
محسن نقوی کا پاک سعودیہ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی، گورنر طائف شہزادہ سعود بن نہار بن سعود اور شاہی خاندان کی دیگر معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید…
پنجاب: جیلوں کی کال کوٹھڑیوں کو حقیقی اصلاح گاہوں میں بدلنے کا مشن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت جیل اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جیلوں میں گنجائش کے بحران، قیدیوں کی فلاح و بہبود، سکیورٹی، صحت، تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ…
استنبول: وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحری چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داری ناگزیر ہے۔
وفاقی وزیر…
قومی جیل اصلاحات کانفرنس: قیدیوں کی بحالی، اصلاحی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر زور
اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ قومی جیل اصلاحات کانفرنس میں قیدیوں کی بحالی، جیلوں کے نظم و نسق میں بہتری، اصلاحی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور وفاقی و صوبائی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
سپریم…
سب میرین کیبل میں خرابی دورکر دی گئی، انٹرنیٹ فراہمی بنا تعطل جاری ہے: پی ٹی اے
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔
جمعرات کے روز پاکستان کے مختلف شہروں سے…
نظامِ انصاف میں بہتری محض فیصلوں سے نہیں بلکہ مؤثر عمل درآمد سے آئے گی: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں احتساب کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور نظامِ انصاف میں بہتری صرف فیصلوں سے نہیں بلکہ ان پر مؤثر عمل درآمد سے ممکن ہوگی۔
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے زیر اہتمام قومی…
بجلی کے شعبے کے گردشی قرضے میں ریکارڈ 779 ارب روپے کی کمی
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرض مالی سال 2024-25 کے اختتام پر کم ہو کر 1.614 ٹریلین روپے رہ گیا، جو ایک سال قبل 2.393 ٹریلین روپے تھا۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گردشی قرض میں 779.58 ارب روپے…
ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی گزشتہ مالی سال کے دوران کارکردگی کو سراہتے ہوئے نئے مالی سال کے محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔…
دریائے کنہار میں ویگو ڈوبنے پر بڑا ایکشن، ٹک ٹاکر سلطان ورک کے خلاف مقدمہ درج، ناران میں داخلے پر 3…
دریائے کنہار میں ویگو ڈالا ڈوبنے کے واقعے کے بعد خیبرپختونخوا محکمہ سیاحت اور کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے سخت کارروائی کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر سلطان ورک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق سلطان ورک نے ویڈیو بنانے کی غرض سے گاڑی کو…
آزادکشمیر کی صورتحال سے متعلق فضل الرحمان کوئی لائحہ عمل نکالتے ہیں تو یہ اچھی بات ہوگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور معاملات کے حل کے لیے بات چیت کے حامی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان مذاکرات کے ذریعے کوئی قابلِ قبول لائحہ عمل نکالتے ہیں تو یہ ایک مثبت پیش رفت ہوگی۔…
یاسمین راشد سمیت اسیر رہنماؤں کا چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل کو جیل سے خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر رہنماؤں نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر انتخابی عمل میں حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔
پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر…