Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

صحت

ایم پاکس: خطرناک وبائی بیماری

حالیہ دنوں میں سندھ میں ایم پاکس کے کیسز سامنے آئے جن میں کراچی، خیرپور اور لاہور سے منسلک واقعات شامل ہیں، نے ایک بار پھر ایک اہم سوال کو اجاگر کر دیا ہے کہ ابھرتے ہوئے متعدی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کس حد تک تیار ہے؟ موجودہ صورتحال…

ہیموفیلیا: ایک خاموش بیماری

ہیموفیلیا اور دیگر خون بہنے والی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا آج کے دور کی ایک اہم ضرورت بن چکا ہے۔ یہ مسئلہ صرف ایک طبی موضوع نہیں بلکہ ایک سماجی اور انسانی ذمہ داری بھی ہے، جس کے لیے مسلسل شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہے۔ اس مرض سے…

شدید گرمی، لو کے تھپیڑے اور احتیاطی تدابیر

اِن دنوں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسمِ گرما اپنے عروج پر ہے، متعدد مقامات پر درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر رہا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں لو کے خطرناک تھپیڑوں کے سبب کراچی سمیت کئی بڑے شہروں میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے ریلیف…

عید پر زیادہ گوشت کھانے سے بیماریوں کا سامنا

عید پر قربانی کا گوشت کھانے والوں کو ڈاکٹرز نے طبی ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق عیدالاضحیٰ پر زیادہ گوشت کھانے سے مختلف بیماریوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ عید کے موقع پر ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بکرے یا گائے…

عید پر گلے ملنا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

آج پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں، یہ تہوار مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے اور اس موقع پر گلے ملنا بھی ایک اہم روایت ہے۔ خاندان، دوست احباب خوشیاں بانٹتے اور ایک دوسرے کو گلے مل کر مبارک باد دیتے…

عید قرباں پر کلیجی، دل و مغز کھانے سے صحت پر پڑنے والے اثرات؟

بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جنہیں جانوروں کی کلیجی، گردے، دل، زبان اور مغز وغیرہ کھانے کا شوق ہوتا ہے، جبکہ بیشتر افراد انہیں نقصان دہ یا غیر صحت بخش سمجھ کر کھانے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو یہ سب…

کھانا پلاسٹک کے ڈبوں میں فریز کرنا صحت کیلئے نقصاندہ ہوسکتا ہے، ماہرین

ماہرین صحت نے بچ جانے والے کھانے کو پلاسٹک کے ڈبوں میں فریز کرنے سے متعلق احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ ہیلتھ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچ جانے والے کھانے کو پلاسٹک کے ڈبوں میں فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔…

1 مہینے روزانہ گوند کتیرا کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشافات

گرمیوں میں استعمال ہونے والا روایتی جز گوند کتیرا نہ صرف جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈک پہنچاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی کئی فوائد کا حامل ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق اگر معتدل مقدار میں گوند کتیرا روزانہ ایک ماہ تک استعمال کیا جائے تو جسم پر…

6 سے کم یا 8 گھنٹے سے زیادہ سونے سے حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق

6 سے کم یا 8 گھنٹے سے زیادہ سونے سے حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں، تحقیق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو چھ گھنٹے سے کم یا آٹھ گھنٹے سے زیادہ سوتے ہیں، ان میں حیاتیاتی بڑھاپے کی علامات زیادہ تیزی سے ظاہر ہوتی ہیں۔ ان…

2020ء سے 2023ء تک کورونا سے 22.1 ملین اضافی اموات ہوئیں: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2020ء سے 2023ء کے دوران دنیا بھر میں کورونا کی وبا سے جڑی اضافی اموات کی تعداد تقریباً 22.1 ملین رہی۔ یہ اموات صرف وائرس سے براہِ راست ہلاکتوں تک محدود نہیں بلکہ صحت کے نظام کی تباہی،…

ہائی بلڈ پریشر اکثر بغیر علامات کے ہوتا ہے، ڈاکٹرز کا انتباہ

ہائی بلڈ پریشر یا ہائپرٹینشن کو طویل عرصے تک بڑھاپے کی بیماری سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اب یہ بیماری تیزی سے نوجوانوں، خاص طور پر 30 اور 40 سال کی عمر کے افراد کو متاثر کر رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی وجوہات ڈاکٹرز کے مطابق…

عید قرباں: یومیہ کتنا گوشت کھایا جانا چاہیے؟

عید قرباں کے موقع پر تقریباً پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور ایسے موقع پر ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ تازہ اور صحت بخش گوشت کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائے۔ گوشت ایک ایسی غذا ہے جو انسانی صحت کے حوالے سے…