Browsing Category
تجارت
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری اعلامیے میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو یہ رقم موصول ہوگئی ہے، جبکہ فنڈز کی منتقلی ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت…
ایف بی آر کا سگریٹ انڈسٹری میں کریک ڈاؤن سے مثبت نتائج سامنے انا شروع ہو گئے ہیں, مبشر اکرم، ایکٹ…
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے غیر قانونی سگریٹ تجارت اور ٹیکس چوری کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مؤثر کارروائیوں کے باعث رواں مالی سال سگریٹ انڈسٹری سے تقریباً 50…
برائلر گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری
برائلر گوشت کی سرکاری قیمت مقرر ہونے کے باوجود شہریوں کو مقررہ نرخ پر گوشت دستیاب نہ ہو سکا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 540 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مارکیٹ میں گوشت مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔…
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لانی ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد…
مہنگائی کا طوفان، پھل اور سبزیاں عوام کی پہنچ سے دور
شہر میں سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی نہ بنایا جا سکا، جس کے باعث اشیائے خوردونوش مقررہ نرخوں سے کہیں زیادہ مہنگی فروخت ہو رہی ہیں اور شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق کے مطابق آلو کی سرکاری قیمت 20…
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کی…
اسٹیٹ بینک نے مالی استحکام کا جائزہ برائے 2025ء جاری کر دیا
بینک دولت پاکستان نے اپنی اہم سالانہ مطبوعہ ’’مالی استحکام کا جائزہ برائے 2025ء‘‘ (ایف ایس آر) جاری کردیا۔ اس جائزے میں مالی شعبے کے مختلف زمروں بشمول بینکوں، مائکرو فنانس بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، غیر بینک مالی اداروں، بیمہ، مالی…
گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے بتایا ہے کہ بحری جہاز ایم وی شو لانگ، جس میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے، خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر گوادر کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بندرگاہ پر جہاز کی برتھنگ…
حکومت کا رئیل اسٹیٹ کو مضبوط بنانے کا عزم، سرمایہ کاری کیلیے نئی اصلاحات کا عندیہ
حکومتِ پاکستان نے ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو مستحکم بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نئی اصلاحات متعارف کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (آر ای آئی ٹیز) کے…
بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع، سیلز ٹیکس استثنیٰ کم اور اخراجات کو محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کے سلسلے میں حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اہم مالیاتی اہداف پر تحریری اتفاق رائے ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں معیشت کی پائیدار بحالی کے لیے مزید سخت اقدامات کی توقع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل،کتنا کتنا اضافہ ہوا؟جانئے
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا اور وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39…
سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا کی وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی پی ایس) سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔
نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین…