Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

تجارت

گندم کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آگئی

حکومت نے گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے آئندہ چند روز میں گندم کی قیمتیں معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گندم کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مصنوعی ہے…

ہزاروں ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور رعائتیں، تفصیلات سامنے آگئیں!

اسلام آباد: گزشتہ پانچ سال کے دوران حکومت کی جانب سے دی جانے والی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی ٹیکس شرحوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 2020-21 سے 2024-25 تک تقریباً…

2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ریکارڈ، عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ 2026 کے تحت اپنی اقتصادی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی معاشی شرح نمو، مہنگائی، مالیاتی خسارے اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2026…

ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت

رواں سال کے دوران ایس آئی ایف سی نے متعدد ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات کو فروغ دیا۔ صنعتی شعبے میں 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کی منظوری میں سہولت دی گئی جن میں تقریباً 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ توانائی کے شعبے…

ملک میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.38 فیصد ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.38 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، سالانہ بنیاد پر پیاز کی قیمت میں 75.19 فیصد اور ایل پی جی کی…

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی…

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر دی

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 56 پیسے اضافے کی درخواست کر دی ہے۔ نیپرا کے مطابق، سی پی پی اے کی جانب سے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت 29…

ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل، پاکستانی فری لانسرز نے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ…

پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل معیشت میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر 2026 میں ریکارڈ 19 کروڑ 70 لاکھ…

ریٹیلرز کیلئے متعارف کرائی گئی ٹیکس اسکیم ناکامی کی جانب بڑھنے لگی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کرکے 31 اکتوبر 2026 مقرر کیے جانے کے باوجود ریٹیلرز کے لیے متعارف کرائی گئی ٹیکس اسکیم کی کامیابی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔…

گزشتہ مالی سال پاکستان کی آئی ٹی خدمات کی برآمدات 4.6 ارب ڈالررہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اٹلانٹک کونسل کے مائیکل کوگل مین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان رواں مالی سال تقریباً 4 فیصد معاشی ترقی حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ گزشتہ تین برس کے دوران معیشت سکڑاؤ سے نکل کر بحالی کی جانب بڑھی ہے، جبکہ…

وفاقی وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات، معاشی اصلاحات جاری رکھنے پر زور

پاکستان میں معاشی اصلاحات جاری رکھنے پر زور، آئی ایم ایف سربراہ کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بینکاک میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کی معاشی…

تیل کی بلند قیمتوں کے باوجود معیشت 4 فیصد سے زیادہ ترقی کرے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ حکومت 5 سے 6 سرکاری اداروں کی نجکاری کا منصوبہ رکھتی ہے، جس سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر…