Browsing Category
تجارت
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل،کتنا کتنا اضافہ ہوا؟جانئے
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا اور وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39…
سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا کی وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی پی ایس) سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔
نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین…
مہنگائی کا نیا طوفان، اشیائے خورونوش مزید مہنگی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بھی ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 5 کلو آٹا 500 روپے میں فروخت ہو رہا…
پاورڈویژن کا سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ
پاورڈویژن نے سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیرتوانائی اویس لغاری نے 25کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئےفیس ختم کرنےکی سفارش کردی،کہا ایسے فیصلےحکومت کی قابل تجدید توانائی پالیسی کےفروغ میں رکاوٹ بن سکتے۔…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔
پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں حکومتی ٹیکس اور ان لینڈ فریٹ ایکوالائزیشن مارجن میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئیں۔
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی…
اہم خبر،آئندہ ہفتے پٹرول سستا ہونے کا امکان
حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری شروع کر دی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پٹرول بھی سستا کر دیا جائے گا۔
حکام کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو…
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے علام یے کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی ہے۔
اعلامیے کے…
آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار، سپلائی نظام خطرے میں پڑنے کا خدشہ
اسلام آباد میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں اور 128 ارب روپے کے واجب الادا بقایا جات کے معاملے پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔
جہلم میں غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کریک…
عوام کیلئے اہم خبر ، گیس فراہمی کا شیڈول جاری
شہر میں گیس بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جس کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 24 گھنٹوں میں صرف 6 گھنٹے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
کمپنی کے مطابق صارفین کو دن میں صرف دو اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی، جبکہ دوپہر کے اوقات…
چھٹی کے روز پھل ،سبزیوں کی قیمتوں کو پرلگ گئے
شہر میں چھٹی کے روز مہنگائی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا، جہاں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ وصول کی جانے لگیں۔
مارکیٹ سروے کے مطابق آلو کی سرکاری قیمت 20 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم یہ بازار میں 40 روپے فی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان , اب قیمتیں کیا ؟ جانئے
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے…
موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
حکومت پنجاب نے عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے ریلیف دینے کیلئے بڑا پیکیج متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت موٹر بائیک مالکان کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
اعلان کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر بائیک رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس مکمل طور پر ختم کر…